REWARDS FOR CHANGE
Join This Is Our Shot in getting Canada #TogetherAgain Enter for a chance to win one of thousands of prizes across Canada in Rewards for Change
This Is Our Shot
to be #TogetherAgain
آپ وبائی مرض کی وجہ سے سب سے زیادہ کس چیز کی کمی محسوس کرتی / کرتے ہیں – کنبے اور دوستوں کے ساتھ تقریبات منانا ، کسی کھیل میں جانا یا محض ایک ساتھ ہونا؟ ہم سب یہ چیزیں دوبارہ سے چاہتے ہیں ۔
This Is Our Shot to be #TogetherAgain ایک ایسی تحریک ہے جس کا مقصد کینیڈا کے لوگوں کو جمع کرنا اور ایک دوسرے کو ترغیب دینا ہے کہ ویکسین کے لیے ہچکچاہٹ کی جگہ پر اعتبار کو رکھیں تاکہ ہم وبائی بیماری کا خاتمہ کرسکیں – مل کر۔
ہوں گے TogetherAgain# کے لیے ہمیں اپنی ، اپنے کنبوں اور اپنی برادریوں کی حفاظت کرنا جاری رکھنا چاہئے۔ آئیے یہ تسلیم کرتے ہوئے شروع کریں کہ کچھ لوگوں کے لئے ویکسین لینا اتنا آسان نہیں ہے جتنا کہ یہ اوروں کے لئے ہے۔ ہم سب کو مل کر کام کرنا چاہئے تاکہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہر ایک کو باخبر فیصلے کرنے کے لیے درکار حقائق اور معلومات تک رسائی حاصل ہے ۔
کنیڈا ، وبائی بیماری کے خاتمہ کے لیے ، This Is Our Shot .
COVID-19 ویکسین کی معلومات
] کینیڈا میں COVID-19 ویکسین کی خوراکیں فراہم کی گئیں ہیں
آپ کے ویکسینیشن کے بارے میں سوالات ہو سکتے ہیں۔ ہم آپ کو معلومات کے ذریعے بااختیار بنانے میں مدد کے یہاں موجود ہیں ہیں تاکہ آپ اپنا ٹیکہ لگوانے اور وبائی بیماری کو ختم کرنے میں مدد کے حوالے سے پراعتماد محسوس کرسکیں۔
حقائق جانئیے۔ یہ ٹیکہ ہی ہمارے دوبارہ ساتھ ہونے کے لیے ہے ۔
جب آپ اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لئے تیار ہوجائیں…
اپنے صوبے پر کلک کریں اور آپ کو اپنے صوبائی بکنگ پورٹل پر لے جایا جائے گا یا Vaccine Hunters Canada ملاحظہ کریں جو آپ کو فارمیسیوں سمیت ملک بھر میں ویکسینیشن کلینکوں کے بارے میں رہنمائی کرنے میں مدد فراہم کرے گا
57,020
123 کوویڈ ۔19 ویکسین کی خوراکیں تقسیم کردی گئیں ہیں
52,913
234 کینیڈا میں COVID-19 ویکسین کی خوراکیں فراہم کی گئیں ہیں
ڈیٹا حکومت کینیڈا کی جانب سے آتا ہے
https://art-bd.shinyapps.io/covid19canada/
فعال ٹاؤن ہالز (اجلاس گاہ)
COVID-19 This Is Our Shot to be #TogetherAgain کے بارے میں معلومات کی باقاعدہ براہ راست ٹاؤن ہال میٹنگیں جاری رکھتا ہے۔
آپ اپنے سوالات پہلے سے یا سیشن کے دوران پیش کر سکتی / سکتے ہیں۔
آپ کس طرح شامل ہو سکتی / سکتے ہیں
This Is Our Shotto be #TogetherAgain کییمپین (مہم)
کوئی بھی حصہ لے سکتا ہے اور ایسا کرنے سے ، آپ اس پیغام کو پھیلانے میں مدد کریں گی / گے کہ ویکسینیشن کینیڈا میں وبائی بیماری کا خاتمہ کرسکتی ہے۔
- جب آپ کی باری ہو اپنی ویکسین لیں
- حصہ لیں ThisIsOurShotCA #TogetherAgain# کیمپین (مہم) میں قمیص خرید کر.
- اپنی ویکسینیشن کے وقت قمیض پہنیں اور اپنی ویکسینیشن بینڈ ایڈ (طبی پٹی)کو کسی ایسے شخص (یا کسی چیز) کے لئے وقف کریں جسے آپ پسند کرتی / کرتے ہیں۔
- اپنی قمیض پہنے ہوۓ اور اپنا بینڈ ایڈ (طبی پٹی) ظاہر کرتی ہوئیتصویر یا ویڈیو پوسٹ کریں ، اپنے دوستوں اور کنبہ والوں کو ٹیگ کریں اور ان سے بھی ایسا ہی کرنے کو کہیں۔
- ThisIsOurShotCA #TogetherAgain# کا استعمال کرتے ہوئے دوسری پوسٹس کا اشتراک کریں تاکہ اس بارے میں بتانے (باخبر کرنے) میں مدد حاصل ہو ۔
ساری آمدنی خیراتی تنظیم Kids Help Phone کو جاتی ہے
This Is Our Shot to be #TogetherAgain کے بارے میں
عوامی سطح کی تنظیموں ، کینیڈا میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ور افراد اور کنیڈا کی کچھ مشہور کارپوریشنوں کو ویکسین کی حفاظت اور ہچکچاہٹ کی جگہ اعتماد کو لانے کے لیے اس بارے میں بتانے (باخبر کرنے) کی ضرورت محسوس ہوئی۔ انہوں نے یہ عزم کیا ہے کہ ویکسین کے حوالے سے ہچکچاہٹ پر قابو پانے کے لئے مشترکہ کوششوں پر مرکوز متحدہ گروپ کی حیثیت سے مل کر کام کرنا زیادہ موثر ہوگا۔
اب This Is Our Shot to be #TogetherAgain کے واحد جھنڈے تلے صحت کے پیشہ ور افراد ، فرنٹ لائن ورکرز ، مقامی لوگ ، کارپوریٹ کینیڈا ، اور معروف اور بااثر افراد کا ایک نیٹ ورک کینیڈا کے شہریوں میں ویکسین کے اعتماد کو فروغ دینے کے لئے اپنا وقت اور وسائل صرف کر رہے ہیں ۔
تازہ ترین خبریں
Deprecated: Function _register_controls is deprecated since version 3.1.0! Use Elementor\Controls_Stack::register_controls() instead. in /www/thisisourshot_191/public/wp-includes/functions.php on line 5379
CP24: Growing calls to shorten AZ doses interval
Watch the full interview: https://www.cp24.com/video?clipId=2221114
Hospital News: Toronto respirologist earns support of Canadian icons in #ThisIsOurShot vaccine campaign
Hospital News: Co-led by Dr. Anju Anand, a respirologist at…
Breakfast Television: ‘This is Our Shot’ Aims to Rally Canadians to Get Vaccinated
Breakfast Television: Dina and Sid chat with Olympian Clara Hughes…